ایف آئی نے شوگر سٹہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا مافیا کے 7 ارکان گرفتار ٗ بینک اکائونٹس منجمد اور دیگر دستاویزات ضبط
کراچی(این این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے شوگر سٹہ مافیا کے 7ارکان کو گرفتار کرلیاہے،ملزمان کے بینک اکائونٹس منجمد اور دیگر دستاویزات ضبط کر لی گئیں ہیں،ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ، اکائونٹس چھپانے اور بے نامی اکائونٹس کی تحقیقات کی جارہی ہیں،گرفتار ملزمان کااتوارکو ایف آئی اے عدالت سے ریمانڈ حاصل کرلیا… Continue 23reading ایف آئی نے شوگر سٹہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا مافیا کے 7 ارکان گرفتار ٗ بینک اکائونٹس منجمد اور دیگر دستاویزات ضبط