پی ڈی ایم میں اختلافات پر پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار ٹی وی پروگرام میں مٹھائی لے آئے
لاہور( این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے درمیان اختلافات پر تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنے ساتھ مٹھائی لے آئے ۔ عثمان بزدار نے نہ صرف شو میں موتی چور کے لڈو کھائے بلکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک کو لڈو لاہور بھیجنے کی بھی… Continue 23reading پی ڈی ایم میں اختلافات پر پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار ٹی وی پروگرام میں مٹھائی لے آئے