ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

شدید گرمی، وفاقی نظامت تعلیمات نے اسکولوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی نظامتِ تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولز میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک کو چھٹیاں دے دیں۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق اسکولوں میں چھٹیاں وفاقی نظامتِ تعلیمات کی جاری کردہ نئی پالیسی کے تحت دی گئی ہیں۔نئی پالیسی کے مطابق پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے اوقات کار صبح 8 سے 11 بجے کردیئے گئے ہیں،وفاقی نظامتِ تعلیم نے چھٹیوں اور اوقات کار کی تبدیلی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…