نیب کا شوگر اسکینڈل سے جڑی اہم شخصیات بارے انتہائی اہم فیصلہ
راولپنڈی (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے شوگر اسکینڈل سے جڑی اہم شخصیات کو طلب کرنے کافیصلہ کر لیا، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پسما) کے چیئرمین سکندرمحمد خان تمام ریکارڈ کے ساتھ نیب میں طلب کرلیے گئے۔نیب ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کو تمام متعلقہ اداروں سے ریکارڈ موصول ہوگیا ہے جس کے… Continue 23reading نیب کا شوگر اسکینڈل سے جڑی اہم شخصیات بارے انتہائی اہم فیصلہ