اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن کا اجلاس، مریم نواز اور حمزہ شہباز میں اختلافات، سخت جملوں کا تبادلہ،نوازشریف بیٹی سے ناراض، حمزہ سے سیکھنے کا مشورہ

datetime 19  مارچ‬‮  2021

مسلم لیگ ن کا اجلاس، مریم نواز اور حمزہ شہباز میں اختلافات، سخت جملوں کا تبادلہ،نوازشریف بیٹی سے ناراض، حمزہ سے سیکھنے کا مشورہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے حوالے سے حکمت عملی طے کرنے کے لیے مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مریم نواز اور حمزہ شہباز میں اختلافات پیدا ہوگئے، دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کا استعمال بھی کیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading مسلم لیگ ن کا اجلاس، مریم نواز اور حمزہ شہباز میں اختلافات، سخت جملوں کا تبادلہ،نوازشریف بیٹی سے ناراض، حمزہ سے سیکھنے کا مشورہ

بیشک مارشل لاء سے اختلافات ہو سکتے ہیں مگر مارشل لاء کے چاروں ادوار بے مثال تھے،چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کیلئے بھی اہم پیغام

datetime 19  مارچ‬‮  2021

بیشک مارشل لاء سے اختلافات ہو سکتے ہیں مگر مارشل لاء کے چاروں ادوار بے مثال تھے،چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کیلئے بھی اہم پیغام

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان، سپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی کو عوام کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کا کہیں۔اختلافات بھلا کر عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے پر توجہ دی… Continue 23reading بیشک مارشل لاء سے اختلافات ہو سکتے ہیں مگر مارشل لاء کے چاروں ادوار بے مثال تھے،چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کیلئے بھی اہم پیغام

تین سرکاری ہسپتالوں کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی 

datetime 19  مارچ‬‮  2021

تین سرکاری ہسپتالوں کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی 

کراچی(این این آئی)تین سرکاری ہسپتالوں کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی کے جناح ہسپتال، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ کو بورڈ آف گورنرز کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے سندھ سے 2 نام مانگے گئے ہیں۔ترجمان… Continue 23reading تین سرکاری ہسپتالوں کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی 

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

datetime 19  مارچ‬‮  2021

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی)ملک میں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر بند رہیں گے، یوم پاکستان کے موقع پر 23مارچ بروز منگل کو پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی۔عام تعطیل کے باعث تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر بدن رہیں گے۔پنجاب سول سیکرٹریٹ کے تحت بھی تمام دفاتر… Continue 23reading ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب  نے سول و پولیس بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے

datetime 19  مارچ‬‮  2021

حکومت پنجاب  نے سول و پولیس بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے

مکوآنہ  (این این آئی )حکومت پنجاب  نے سول و پولیس بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کے ریکارڈ قائم کردیئے-ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، محکمہ امداد باہمی اور اطلاعات کے سیکرٹریز کو تین تین بار بدلا گیا‘محکمہ ماحولیات اور محکمہ ایکسائز کے سیکرٹریز کو 4، 4 بار بدلا گیا‘محکمہ خوراک، لائیواسٹاک، ٹرانسپورٹ اور بلدیات کے سیکرٹریز کو 5… Continue 23reading حکومت پنجاب  نے سول و پولیس بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے

پاکستان سکیورٹی خطرات کے باوجود دفاع پر کم خرچ کر رہا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے سب کچھ واضح کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

پاکستان سکیورٹی خطرات کے باوجود دفاع پر کم خرچ کر رہا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے سب کچھ واضح کردیا

اسلام آباد ( آن لائن ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے مسئلہ کشمیر پاک بھارت کشیدگی کی بڑی وجہ ہے،خطے میں قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، نیشنل سکیورٹی ڈائیلاگ وقت کی اہم ضرورت ہے، افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کا اہم کردار ہے۔ہمسایوں کے… Continue 23reading پاکستان سکیورٹی خطرات کے باوجود دفاع پر کم خرچ کر رہا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے سب کچھ واضح کردیا

عمران خان نواز شریف سے بہتر وزیراعظم ہیں، میں اپنی پارٹی میں بھی اکثر کہتا رہا ہوں کہ اگر۔۔۔۔، اعتزاز احسن کا دعویٰ

datetime 19  مارچ‬‮  2021

عمران خان نواز شریف سے بہتر وزیراعظم ہیں، میں اپنی پارٹی میں بھی اکثر کہتا رہا ہوں کہ اگر۔۔۔۔، اعتزاز احسن کا دعویٰ

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتزازاحسن نے عمران خان کو نواز شریف سے بہتر وزیراعظم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ کے بعد پی ڈی ایم کی دیگر جماعتوں سے مزید فاصلہ پیدا کرلیا ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا… Continue 23reading عمران خان نواز شریف سے بہتر وزیراعظم ہیں، میں اپنی پارٹی میں بھی اکثر کہتا رہا ہوں کہ اگر۔۔۔۔، اعتزاز احسن کا دعویٰ

حکومت نے اتحادیوں کو’’نوازنے‘ ‘کی تیاری کرلی

datetime 19  مارچ‬‮  2021

حکومت نے اتحادیوں کو’’نوازنے‘ ‘کی تیاری کرلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سینیٹ انتخابات میں کامیابی وفاقی حکومت کی اپنے اتحادیوں کو نوازنے کیلئے تیار ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔بلوچستان عوامی پارٹی کو 2 وزارتیں دیے جانے کا امکان ، ایم کیوایم کو وفاقی کابینہ… Continue 23reading حکومت نے اتحادیوں کو’’نوازنے‘ ‘کی تیاری کرلی

عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ، بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

datetime 19  مارچ‬‮  2021

عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ، بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کی تیاریاں کر لیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے درخواست دائرکردی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول… Continue 23reading عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ، بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان