پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

صدر مملکت عارف علوی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

datetime 29  مارچ‬‮  2021

صدر مملکت عارف علوی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر دفاع پرویز خٹک بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ویکسین کی پہلی ڈوز لگواچکا تھا تاہم دعا ہے کہ اللہ… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعظم عمران خان کا حماد اظہر کو وفاقی وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا حماد اظہر کو وفاقی وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کو ہٹا کر حماد اظہر کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے جلد نوٹیفکیشن بھی جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عبدالحفیظ شیخ کو پیغام بھجوادیا ہے۔دوسری جانب حماد اظہر نئی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا حماد اظہر کو وفاقی وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ

بااثر وفاقی وزیر کے اہل خانہ نے کرونا ویکسین لگوالی

datetime 29  مارچ‬‮  2021

بااثر وفاقی وزیر کے اہل خانہ نے کرونا ویکسین لگوالی

لاہور(این این آئی) بااثر افراد کورونا ویکسین لگوانے کیلئے اپنا اثر رسوخ استعمال کرنے لگے، وفاقی وزیر طارق بشیرچیمہ اور اداکارہ عفت عمر ساٹھ سال عمر نہ ہونے کے باوجود ویکسی نیشن کیلئے پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بااثر افراد نے 60سال کی عمر نہ ہونے کے باوجود ویکسین لگوالی۔اس حوالے سے ذرائع کا… Continue 23reading بااثر وفاقی وزیر کے اہل خانہ نے کرونا ویکسین لگوالی

پیپلز پارٹی کی پنجاب اسمبلی کے ایوان میں ان ہائوس تبدیلی کیلئے سرگرمیاں شروع (ن) لیگ کو اپنا وزیر اعلیٰ لانے کی پیشکش ، عید کے بعد قوم کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2021

پیپلز پارٹی کی پنجاب اسمبلی کے ایوان میں ان ہائوس تبدیلی کیلئے سرگرمیاں شروع (ن) لیگ کو اپنا وزیر اعلیٰ لانے کی پیشکش ، عید کے بعد قوم کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان

لاہور (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں ان ہائوس تبدیلی کے لئے سرگرمیاں شروع کر دیں اور آنے والے دنوں میں اس میں مزید تیزی لائی جائے گی ، پیپلز پارٹی نے عددی اکثریت حاصل ہونے کے باعث مسلم لیگ (ن) کو اپنا وزیر اعلیٰ لانے کی پیشکش بھی کر دی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی پنجاب اسمبلی کے ایوان میں ان ہائوس تبدیلی کیلئے سرگرمیاں شروع (ن) لیگ کو اپنا وزیر اعلیٰ لانے کی پیشکش ، عید کے بعد قوم کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان

کیا آپ کو وفاقی وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ ہوا ہے ؟ صحافی کے سوال پر وفاقی وزیر حماد اظہر نے کیا کہا

datetime 29  مارچ‬‮  2021

کیا آپ کو وفاقی وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ ہوا ہے ؟ صحافی کے سوال پر وفاقی وزیر حماد اظہر نے کیا کہا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا قلمدان دیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے عبدالحفیظ شیخ… Continue 23reading کیا آپ کو وفاقی وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ ہوا ہے ؟ صحافی کے سوال پر وفاقی وزیر حماد اظہر نے کیا کہا

کورونا کیسز میں اضافہ ، اسلام آباد انتظامیہ کا مختلف علاقوں میں لاک ڈائون کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2021

کورونا کیسز میں اضافہ ، اسلام آباد انتظامیہ کا مختلف علاقوں میں لاک ڈائون کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں لاک ڈائو ن کا فیصلہ کیا ہے ۔لاک ڈاؤن ہونے والے علاقوں میں بحریہ ٹائون فیز 2اور 3، سوہان گارڈن بلاک-B شامل،ہ ٹاؤن فیز 2 اور 3، سوہان گارڈن بلاک-B شامل ڈی ایچ اے-ٹو… Continue 23reading کورونا کیسز میں اضافہ ، اسلام آباد انتظامیہ کا مختلف علاقوں میں لاک ڈائون کا فیصلہ

’’کیا وزیراعلی پنجاب کی تبدیلی کا کوئی امکان ہے؟ ‘‘اہم صوبائی وزیر نے حقیقت بیان کر دی

datetime 29  مارچ‬‮  2021

’’کیا وزیراعلی پنجاب کی تبدیلی کا کوئی امکان ہے؟ ‘‘اہم صوبائی وزیر نے حقیقت بیان کر دی

اوکاڑہ(این این آئی)صوبائی وزیر سید صمصام شاہ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں وزیر اعلی کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ،چوہدری پرویز الہی اور چوہدری شجاعت بلاول کو جواب دے چکے ہیں ہم پی ٹی آئی کے اتحادی اور ان کے ساتھ ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں چوہدری سلیم صادق صدر سٹی کارپوریشن… Continue 23reading ’’کیا وزیراعلی پنجاب کی تبدیلی کا کوئی امکان ہے؟ ‘‘اہم صوبائی وزیر نے حقیقت بیان کر دی

بلاول ہائوس سیکیورٹی پر تعینات سب انسپکٹر نے عام شہری سے مبینہ موٹرسائیکل چھین لی

datetime 29  مارچ‬‮  2021

بلاول ہائوس سیکیورٹی پر تعینات سب انسپکٹر نے عام شہری سے مبینہ موٹرسائیکل چھین لی

کراچی(این این آئی) فائیواسٹار چورنگی پر شہری سے مبینہ موٹرسائیکل چھیننے والا سب انسپکٹر نکلا، سب انسپکٹر کامران سکیورٹی زون ٹو کا اہلکار اور بلاول ہائوس پر تعینات ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں فائیواسٹارچورنگی پر پولیس اہلکار کی جانب سے موٹرسائیکل چھیننے کا معمہ حل ہوگیا ، شہری سے مبینہ موٹرسائیکل چھیننے والا سب انسپکٹر… Continue 23reading بلاول ہائوس سیکیورٹی پر تعینات سب انسپکٹر نے عام شہری سے مبینہ موٹرسائیکل چھین لی

’’ملک میں کرونا وائرس بے قابو ، صورتحال تشویشناک ‘‘ درجنوں افراد جاں بحق ، ہزاروں نئے کیسز رپورٹ

datetime 29  مارچ‬‮  2021

’’ملک میں کرونا وائرس بے قابو ، صورتحال تشویشناک ‘‘ درجنوں افراد جاں بحق ، ہزاروں نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح11 اعشاریہ 2 فیصد تک جاپہنچی ، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 41 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے… Continue 23reading ’’ملک میں کرونا وائرس بے قابو ، صورتحال تشویشناک ‘‘ درجنوں افراد جاں بحق ، ہزاروں نئے کیسز رپورٹ