لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے ’’کر کے دکھایا ہے، کر کے دکھائیں گے ‘‘کے نئے نعرے کو سوشل میڈیا پر بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔گزشتہ دنوں مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر مسلم لیگ (ن)کی ٹیم کی میزبانی میں براہِ راست عوام سے بات چیت کی۔مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی مسلم لیگ (ن)نے پاکستانیوں کو مشکلات سے نکالا اور اب بھی مسلم لیگ (ن)کی قیادت ہی پاکستان کو درپیش مشکل حالات سے باہر نکالے گی۔انہوں نے اپنی تقریر میں نیا نعرہ بلند کرتے ہوئے عوام سے کہا کہ ہمارا ساتھ دینا، ہم اللہ کے فضل سے کر چکے، ’’کر کے دکھایا ہے اور کر کے دکھائیں گے‘‘۔مریم نواز نے نیا نعرہ ’’کر کے دکھایا ہے، کر کے دکھائیں گے ‘‘متعدد بار دہرایا اور اپنی انسٹا گرام ٹیم سے بھی یہی نعرہ دہرانے کا کہا۔مریم نواز کے اس نئے نعرے کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔مریم نواز کی جانب سے یہ نیا نعرہ بعد ازاں اپنی دیگر ٹوئٹس میں بھی استعمال کیا گیا۔
مریم نواز کے ’’کر کے دکھایا ہے، کر کے دکھائیں گے ‘‘ نعرے کی سوشل میڈیا پر پذیرائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
والدہ کو عمرہ ویزے پر ساتھ لے جا کر یورپ جانے کی کوشش ناکام، 4 مسافر آف لوڈ



















































