حکومت نے 60روپے فی کلو چینی کا نرخ مقر ر کر دیا
سیالکو ٹ/لاہور(این این آئی )معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی نے مرغی کے بڑھتے ہوئے نرخوں کا نوٹس لیا ہے،کنٹرول شیڈ پر ڈیمانڈ سپلائی کو روک کر سیاسی ایجنڈا کے تحت بحران پیدا کیا جارہا ہے، رمضان سے قبل منہگائی کا مصنوعی بحران… Continue 23reading حکومت نے 60روپے فی کلو چینی کا نرخ مقر ر کر دیا