ہر اقدام آئین اور قانون کے مطابق کیا، آئندہ بھی قانون کے تحت چلیں گے‘حمزہ شہباز

18  مئی‬‮  2022

لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پہلے بھی ہر اقدام آئین اور قانون کے مطابق کیا، آئندہ بھی آئین اور قانون کے تحت چلیں گے۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے پیپلزپارٹی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں اراکین پنجاب اسمبلی سید حسن مرتضی، سید حیدر گیلانی اور مخدوم عثمان احمد محمود شامل تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اتحادیوں کے ساتھ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہے، عوامی خدمت کے سفر میں سب کو ساتھ لیکر چلوں گا، مل کر خلق خدا کی خدمت کریں گے، عمران نیاز ی اور اس کے حواریوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا، یہ عناصر پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنے کے ذمہ دار ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…