اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کا ای ووٹنگ سسٹم آئندہ انتخابات میں متعارف کرانے کا اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2021

حکومت کا ای ووٹنگ سسٹم آئندہ انتخابات میں متعارف کرانے کا اعلان

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیربرائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ای ووٹنگ سسٹم کو آئندہ انتخابات میں متعارف کرایاجائیگا اوراس پر تیزی سے کام جاری ہے، آزاد کشمیر میں 12 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں ای ووٹنگ متعارف کروانا چاہتے ہیں تاہم ایسا ممکن نظر نہیں آرہا ہے۔ قانونی معاملات… Continue 23reading حکومت کا ای ووٹنگ سسٹم آئندہ انتخابات میں متعارف کرانے کا اعلان

فون بند کردیے اور اکھٹے غائب ہو گئے ، کیا تمام پریذائنڈنگ افسران غائب ہو کر ناشتہ کرنے گئے تھے؟جسٹس عمر عطا بندیال سخت ریمارکس

datetime 19  مارچ‬‮  2021

فون بند کردیے اور اکھٹے غائب ہو گئے ، کیا تمام پریذائنڈنگ افسران غائب ہو کر ناشتہ کرنے گئے تھے؟جسٹس عمر عطا بندیال سخت ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا دوبارہ مسترد کردی جبکہ جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ ڈسکہ الیکشن میں قانون پرعمل نہیں ہوا، پیش کردہ نقشے… Continue 23reading فون بند کردیے اور اکھٹے غائب ہو گئے ، کیا تمام پریذائنڈنگ افسران غائب ہو کر ناشتہ کرنے گئے تھے؟جسٹس عمر عطا بندیال سخت ریمارکس

نواز شریف،اسحاق ڈار باہر، ہمیں کہتے ہیں استعفے دیں جیل بھی جائیں،پی پی رہنما اعتزاز احسن لیگی قیادت پر برس پڑے

datetime 19  مارچ‬‮  2021

نواز شریف،اسحاق ڈار باہر، ہمیں کہتے ہیں استعفے دیں جیل بھی جائیں،پی پی رہنما اعتزاز احسن لیگی قیادت پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو نکالا تو پی ڈی ایم اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے گی۔ایک انٹرویو میں پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ لانگ مارچ ملتوی ہونے سے پی ڈی ایم کو دھچکا لگا ہے، یہ پی پی کو پی ڈی ایم… Continue 23reading نواز شریف،اسحاق ڈار باہر، ہمیں کہتے ہیں استعفے دیں جیل بھی جائیں،پی پی رہنما اعتزاز احسن لیگی قیادت پر برس پڑے

’’اتوار سے کہاں بارشیں اور ژالہ باری ہو گی ‘‘ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی

datetime 19  مارچ‬‮  2021

’’اتوار سے کہاں بارشیں اور ژالہ باری ہو گی ‘‘ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ مغربی ہوائوں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ اتوار کو بالائی اور وسطی علاقوں میں پھیل جائے گا، جس… Continue 23reading ’’اتوار سے کہاں بارشیں اور ژالہ باری ہو گی ‘‘ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی

حکومت کا بڑا یوٹرن ، اڑان سے پہلے ہی جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے پر کتر دیے گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2021

حکومت کا بڑا یوٹرن ، اڑان سے پہلے ہی جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے پر کتر دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی پنجاب کے عوام کا احساس محرومی دُور کرنے کیلئے حکومت کے ایک بڑے اقدام کے طور پر اگست 2020ء میں قائم کیے جانے والے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو لاہور سیکریٹریٹ کے ماتحت کر دیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ذریعے نے… Continue 23reading حکومت کا بڑا یوٹرن ، اڑان سے پہلے ہی جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے پر کتر دیے گئے

گائوں میں چیتے کو لوگوں نے مار دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

گائوں میں چیتے کو لوگوں نے مار دیا

سکھر(این این آئی)سکھر میں روہڑی کے قریب گائوں میں چیتے کو لوگوں نے مار دیا، ایک چیتا بھاگ گیا۔تفصیلات کے مطابق روہڑی کے گائوں میں کئی روز سے اہل علاقہ کیلئے دہشت کی علامت بنا چیتا علاقے کے کئی مویشی مار چکا تھا، اہل علاقہ نے چیتے کو بہت بار مارنے کی کوشش بھی کی… Continue 23reading گائوں میں چیتے کو لوگوں نے مار دیا

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس میں بغیر قابلیت نابینا ایس پی تعینات کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس میں بغیر قابلیت نابینا ایس پی تعینات کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس میں نابینا ایس پی کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر پولیس، صوبائی حکومت و دیگر سے وضاحت طلب کرلی ہے۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میںجسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس عدنان الکریم میمن پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو سندھ پولیس میں نابینا ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن محمد علی… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس میں بغیر قابلیت نابینا ایس پی تعینات کردیا

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی شروع

datetime 18  مارچ‬‮  2021

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی شروع

کراچی(آن لائن)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی شروع کردی گئی۔اس سلسلے میں ہونے والی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی آئی جی موٹر وے علی شیر جاکھرانی بتایا کہ موٹر وے ساؤتھ زون کے پاس اس وقت ملک کا سب سے زیادہ936 کلومیٹر کا علاقہ ہے ،… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی شروع

تاجر کو نوسربازنے اپنی بیوی ایم این اے ظاہر کرکے جمع پونجی سے محروم کردیا، لاکھوں کا ٹیکہ

datetime 18  مارچ‬‮  2021

تاجر کو نوسربازنے اپنی بیوی ایم این اے ظاہر کرکے جمع پونجی سے محروم کردیا، لاکھوں کا ٹیکہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت کے تاجر کو نوسربازنے اپنی بیوی ایم این اے ظاہر کرکے جمع پونجی سے محروم کردیا۔نوسرباز ملک اسلم نے شیخ محمد نذیر کو اپنی تصاویر اہم شخصیات کے ساتھ دکھا کر شیشے میں اتارا اور پھر بتایا کہ میری اہلیہ سلمیٰ شیخ ایم این اے ہیں جو آپ کے رشتہ داروں… Continue 23reading تاجر کو نوسربازنے اپنی بیوی ایم این اے ظاہر کرکے جمع پونجی سے محروم کردیا، لاکھوں کا ٹیکہ