جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

بجلی کی زائد طلب کو پورا کرنے کے لئے نصب شدہ صلاحیت کی کمی ہے، وزیر اطلاعات مریم اور نگزیب

datetime 7  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کی زائد طلب کو پورا کرنے کے لئے نصب شدہ صلاحیت کی کمی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے بتایاکہ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے

طریقوں اور توانائی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ انہوںنے بتایاکہ بجلی کی زائد طلب کو پورا کرنے کے لئے نصب شدہ صلاحیت کی کمی ہے۔ انہوںنے کہاکہ سپلائی چین میں بھی گیپ ہے کیونکہ پی ٹی آئی نے ایندھن کے بہت سے معاہدے نہیں کئے، ہم ان مسائل کو فوری طور پر حل کر رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ پی ٹی آئی ان تمام منصوبوں کو چار سالوں میں نہیں چلا سکی جو پی ایم ایل این نے شروع کئے تھے۔ انہوںنے کہاکہ تریموں میں سیمنز کا ایل این جی پلانٹ جو دنیا میں سب سے زیادہ 61.6 فیصد کارآمد پلانٹ ہے اور یہاں 2018ء میں مسلم لیگ (ن) کے دور میں پہلی ٹربائن آ چکی تھی، ابھی تک چل نہیں سکا۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…