مولانا فضل الرحمان کو عالمی طاقتوں کا’’پیادہ‘‘ قرار دے دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے مولانا فضل الرحمان کو عالمی طاقتوں کا پیادہ اور منافق قرار دے دیا۔مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے معاون خصوصی سیاسی ابلاغ شہباز گلنے کہا کہ اقتدار کے لیے امریکا کے پاؤں پڑنے والے مولانا عالمی طاقتوں کے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کو عالمی طاقتوں کا’’پیادہ‘‘ قرار دے دیا گیا