پشاور کی فضاء میں دھماکے کی گونج
پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے سعادت ٹاو?ن میں گھر کے باہر دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد گھر کے گیٹ کے ساتھ نصب کیا گیا تھا، زخمیوں میں خاتون اور بچہ شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ اے این پی کے کسان کونسلر کے… Continue 23reading پشاور کی فضاء میں دھماکے کی گونج






























