ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور کی فضاء میں دھماکے کی گونج

datetime 30  مئی‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے سعادت ٹاو?ن میں گھر کے باہر دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد گھر کے گیٹ کے ساتھ نصب کیا گیا تھا، زخمیوں میں خاتون اور بچہ شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ اے این پی کے کسان کونسلر کے گھر پر نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا۔ پولیس کی جانب سے درج مقدمے میں کہا گیا کہ دھماکے سے گھر کے گیٹ کو نقصان پہنچا اور قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے، دھماکے میں 400 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…