مولانا فضل الرحمان کاآصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ، اسمبلیوں سے استعفے دینے کے حوالے سے بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا
اسلام آباد(آن لائن) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف زرداری سے بھی ٹیلی فونک رابط کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے پی ڈی ایم کا اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اختلافی امور طے کرنے کیلئے مشاورت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔مولانا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کاآصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ، اسمبلیوں سے استعفے دینے کے حوالے سے بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا