ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، 16 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

datetime 23  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی ) لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں 16 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے سماعت کے دوران تمام ملزمان کی 25 مئی تک ضمانتیں منظور کی ہیں۔سیشن عدالت کی جانب سے ملزمان کو ضمانت کیلئے پچاس پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔عدالت نے قلعہ گجر سنگھ پولیس سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو