پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کی9جماعتوں کے متفقہ فیصلوں کو پیپلزپارٹی نے یکطرفہ طور پرویٹو کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

پی ڈی ایم کی9جماعتوں کے متفقہ فیصلوں کو پیپلزپارٹی نے یکطرفہ طور پرویٹو کردیا

عبدالحکیم ، کبیروالا ( این این آئی ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ PDM کے کل کے سربراھی اجلاس میں 9- جماعتوں کے متفقہ فیصلوں کو ایک جماعت پیپلزپارٹی نے یکطرفہ طور پرویٹو کردیا-اورجس کا اعتراف خود مولانا فضل الرحمن نے اپنی زندگی کی… Continue 23reading پی ڈی ایم کی9جماعتوں کے متفقہ فیصلوں کو پیپلزپارٹی نے یکطرفہ طور پرویٹو کردیا

آخر کار 14 سال بعد بزرگ شہری کو عدالت سے انصاف مل گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

آخر کار 14 سال بعد بزرگ شہری کو عدالت سے انصاف مل گیا

کراچی(این این آئی)آخر کار 14 سال بعد بزرگ شہری آفتاب مجید کو انصاف مل گیا، سندھ ہائیکورٹ نے بزرگ شہری آفتاب مجید کے پلاٹ سے فوری قبصہ ختم کرانے کا حکم دے دیا۔بدھ کو14سال بعد بزرگ شہری آفتاب مجید کو انصاف مل گیا ، سندھ ہائیکورٹ نے بزرگ شہری آفتاب مجید کے پلاٹ سے فوری… Continue 23reading آخر کار 14 سال بعد بزرگ شہری کو عدالت سے انصاف مل گیا

خاموش ہو جاؤ،حمزہ سے سیکھو،انہیں سیاسی استاد مانیں،نواز شریف نے مریم نوازکو ڈانٹ دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

خاموش ہو جاؤ،حمزہ سے سیکھو،انہیں سیاسی استاد مانیں،نواز شریف نے مریم نوازکو ڈانٹ دیا

اسلام آباد (آن لائن)خاموش ہو جاؤ،حمزہ سے سیکھو،انہیں سیاسی استاد مانیں،مخالفت پسند نہیں،نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم کو ڈانٹ پلا دی،یہ دلچسپ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب ویڈیو لنک میں مریم نواز نے بطورِ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت کی اور بزدار کی مخالفت، اور حمزہ کو مریم نے کہا… Continue 23reading خاموش ہو جاؤ،حمزہ سے سیکھو،انہیں سیاسی استاد مانیں،نواز شریف نے مریم نوازکو ڈانٹ دیا

سینیٹ انتخابات میں بدترین ہارس ٹریڈنگ ہوئی، عبدالغفور حیدری کا اعتراف

datetime 17  مارچ‬‮  2021

سینیٹ انتخابات میں بدترین ہارس ٹریڈنگ ہوئی، عبدالغفور حیدری کا اعتراف

چار سدہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف کرلیا۔میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن اتحاد کے مشترکہ امیدوار برائے ڈپٹی چیئرمین نے انکشاف کیا کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخابات میں بدترین ہارس ٹریڈنگ ہوئی۔اْن کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات میں… Continue 23reading سینیٹ انتخابات میں بدترین ہارس ٹریڈنگ ہوئی، عبدالغفور حیدری کا اعتراف

شہباز شریف کی معنی خیز خاموشی گھر کی دراڑوں کی عکاسی کرتی ہے، جو اندر ہیں ان کے باہر اور باہر والوں کے اندر جانے کا وقت آگیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

شہباز شریف کی معنی خیز خاموشی گھر کی دراڑوں کی عکاسی کرتی ہے، جو اندر ہیں ان کے باہر اور باہر والوں کے اندر جانے کا وقت آگیا

لاہور( این این آئی)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چھ ماہ مصنوعی سانسوں پر زندہ رہنے کے بعد پی ڈی ایم کے بیانیہ کی موت ہوگئی ہے،جعلی راجکماری ابو بچانے کیلئے اس حکومت کو گھر بھیجنے کے باربار دعوے کرتی رہیں،یہ غیر فطری اتحاد بے وقت کی راگنی تھی… Continue 23reading شہباز شریف کی معنی خیز خاموشی گھر کی دراڑوں کی عکاسی کرتی ہے، جو اندر ہیں ان کے باہر اور باہر والوں کے اندر جانے کا وقت آگیا

پی ڈی ایم اجلاس میں سابق صدر آصف علی زدار ی کی نوازشریف پرتنقید کی اصل وجہ سامنے آگئی ، ویڈیو کال لیک ہونیوالے کلپ نے سارا معاملہ عیاں کر دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

پی ڈی ایم اجلاس میں سابق صدر آصف علی زدار ی کی نوازشریف پرتنقید کی اصل وجہ سامنے آگئی ، ویڈیو کال لیک ہونیوالے کلپ نے سارا معاملہ عیاں کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)پی ڈی ایم ٹوٹنے،اور غم و غصہ کی صورتحال واضح ہوگئی،بطور وزیر اعلیٰ بزدارکے حق میں نواز لیگ پرویز الہٰی کی مخالفت،گیلانی کی شکست سے لیکر سنجرانی کے جتوانے کا معاملہ کا انکشاف ہو گیا ہے،سابق صدر کے بعد مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کو پاکستان آنے کا زور دیدیا ،نواز… Continue 23reading پی ڈی ایم اجلاس میں سابق صدر آصف علی زدار ی کی نوازشریف پرتنقید کی اصل وجہ سامنے آگئی ، ویڈیو کال لیک ہونیوالے کلپ نے سارا معاملہ عیاں کر دیا

بجلی صارفین پرمزید 91 ارب سے زائد کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

datetime 17  مارچ‬‮  2021

بجلی صارفین پرمزید 91 ارب سے زائد کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اپنے نقصانات پورے کرنے کیلئے صارفین پر مزید 91ارب 36کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنے کیلئے نیپرا کو درخواستیں جمع کرادیں ۔بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواستیں رواں مالی سال کی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد… Continue 23reading بجلی صارفین پرمزید 91 ارب سے زائد کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

‏’’پیپلزپارٹی کو نکالا تو پی ڈی ایم اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے گی‘‘‏ مریم نواز اب تک کیا کرتی رہیں؟ اعتراز احسن کا تہلکہ خیز انکشاف ‎

datetime 17  مارچ‬‮  2021

‏’’پیپلزپارٹی کو نکالا تو پی ڈی ایم اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے گی‘‘‏ مریم نواز اب تک کیا کرتی رہیں؟ اعتراز احسن کا تہلکہ خیز انکشاف ‎

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو نکالا تو پی ڈی ایم اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے گی۔ایک انٹرویو میں پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ لانگ مارچ ملتوی ہونے سے پی ڈی ایم کو دھچکا لگا ہے، یہ پی پی کو پی ڈی ایم… Continue 23reading ‏’’پیپلزپارٹی کو نکالا تو پی ڈی ایم اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے گی‘‘‏ مریم نواز اب تک کیا کرتی رہیں؟ اعتراز احسن کا تہلکہ خیز انکشاف ‎

مین بازار میں نوجوان کو خاتون کو چھیڑنا مہنگا پڑگیا، خواتین نے سرعام چھترول کردی

datetime 17  مارچ‬‮  2021

مین بازار میں نوجوان کو خاتون کو چھیڑنا مہنگا پڑگیا، خواتین نے سرعام چھترول کردی

مریدکے(این این آئی)مریدکے مین بازار میں نوجوان کو خاتون کو چھیڑنا مہنگا پڑگیا،خواتین نے نوجوان کی سر عام چھترول کر دی۔بتایا جاتا ہے مریدکے مین بازار سے چار خواتین خریداری کیلئے گزر رہیں تھیں کہ ایک اوباش نوجوان نے خاتون سے چھیڑ خوانی شروع کردی جس کے بعد چاروں خواتیں نے نوجوان کو قابو کر… Continue 23reading مین بازار میں نوجوان کو خاتون کو چھیڑنا مہنگا پڑگیا، خواتین نے سرعام چھترول کردی