ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلی حمزہ شہباز شریف سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف سے وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ احسن اقبال چوہدری نے ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراورعمومی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزیراعلی حمزہ شہبازکو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔وزیراعلی حمزہ شہبازنے وفاقی وزیر احسن اقبال کا شکریہ ادا کیا۔وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہناتھا کہ حمزہ شہبازشریف کا وزیراعلی بننا خوش آئند ہے،عوام کے مسائل ترجیحاحل ہوں گے۔وزیراعلی حمزہ شہبازنے کہاکہ عوام کے مسائل حل کرنے آئے ہیں اورحل کر کے دم لیں گے۔عوام کو مشکل میں نہیں دیکھ سکتے۔عمران نیازی کی صورت میں ملک پر فتنہ مسلط تھا،اس کے جا نے پر عوام خوش ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…