لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا
لاہور( این این آئی، آن لائن) کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے صوبائی دارالحکومت کے علاقہ لاری اڈہ سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار کرلئے،دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے اور ان کے قبضے سے اسلحہ، دھماکہ خیز مواد، موبائل فونز ویڈیوز اور اقلیتی رہنمائوں کی فہرست بھی برآمد ہوئی ہے۔سی… Continue 23reading لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا