ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری ، سپریم کورٹ نے لیگی خاتون رہنما کی نا اہلی ختم کر دی
اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کی سابقہ رکن صوبائی اسمبلی شمعونہ بادشاہ قیصرانی کی نا اہلی ختم کر دی ہے۔ شمعونہ بادشاہ قیصرانی کو اثاثے چھپانے پر نااہل کیا گیا تھا۔معاملہ کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیا ل کی سربرا ہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت شمعونہ بادشاہ قیصرانی… Continue 23reading ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری ، سپریم کورٹ نے لیگی خاتون رہنما کی نا اہلی ختم کر دی