حکومت نہیں جارہی ہے ، نئے وزیراعلیٰ کیلئے شاہ محمود قریشی اور علیم خان امیدوارہو سکتے ہیں، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ حکومت نہیں جارہی ، نیا وزیراعلی آیا تو علیم خان اور شاہ محمود قریشی امیدوار ہو سکتے ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کی صلح کے سوا کوئی… Continue 23reading حکومت نہیں جارہی ہے ، نئے وزیراعلیٰ کیلئے شاہ محمود قریشی اور علیم خان امیدوارہو سکتے ہیں، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف