پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی لگا دی گئی؟

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی لگا دی گئی؟

لاہور( این این آئی) ویکسی نیشن کی جعلی انٹریاں نہ رک سکیں، سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی لگا دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو کین سائنو سنگل ڈوز ویکسین ناروال پبلک سکول سے لگی،نواز… Continue 23reading نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی لگا دی گئی؟

سر تا پا کرپشن میں لتھڑے (ن)لیگیوں پر پنڈورہ لیکس مایوسی کی بجلی بن کر گری ہے‘ فیاض الحسن چوہان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

سر تا پا کرپشن میں لتھڑے (ن)لیگیوں پر پنڈورہ لیکس مایوسی کی بجلی بن کر گری ہے‘ فیاض الحسن چوہان

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سر تا پا کرپشن میں لتھڑے (ن)لیگیوں پر پنڈورہ لیکس مایوسی کی بجلی بن کر گری ہے،وزیر اعظم کی آف شور کمپنیوں کا شور مچانے والوں کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی۔ ٹوئٹر پر… Continue 23reading سر تا پا کرپشن میں لتھڑے (ن)لیگیوں پر پنڈورہ لیکس مایوسی کی بجلی بن کر گری ہے‘ فیاض الحسن چوہان

پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا ہمارے لئے کوئی تعجب کی بات نہیں، شیری رحمن

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا ہمارے لئے کوئی تعجب کی بات نہیں، شیری رحمن

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا ہمارے لئے کوئی تعجب کی بات نہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ہم جانتے ہیں کرپشن فری پاکستان کے نعرے کھوکھلے ہیں، احتساب اپوزیشن کو نشانا بنانے کا ایک طریقہ… Continue 23reading پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا ہمارے لئے کوئی تعجب کی بات نہیں، شیری رحمن

پنڈورا پیپرز نے کابینہ کی لٹیا ڈبو دی ڈھیرو ں وزیر آف شور کمپنیوں کے مالک نکلے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

پنڈورا پیپرز نے کابینہ کی لٹیا ڈبو دی ڈھیرو ں وزیر آف شور کمپنیوں کے مالک نکلے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) پاناما پیپرز کے بعد نئے مالیاتی سکینڈل پنڈورا پیپرز کی ہوشربا تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس میں 700 پاکستانی بے نقاب ہوئے ہیں،جن میں پاکستان سے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین،وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہیٰ،وفاقی وزیر برائے صنعت خسرو بختیار،سندھ کے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن،پنجاب کے… Continue 23reading پنڈورا پیپرز نے کابینہ کی لٹیا ڈبو دی ڈھیرو ں وزیر آف شور کمپنیوں کے مالک نکلے

برطرف سرکاری ملازمین کا معاشی قتل روکا جائے، ملازمین بچوں کی فیسیں دینے سے قاصر

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

برطرف سرکاری ملازمین کا معاشی قتل روکا جائے، ملازمین بچوں کی فیسیں دینے سے قاصر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )دو روز سے پریس کلب میں جاری ہڑتالی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے برطرف شدہ ملازمین کیلئے تمام صحافی تنظیموں نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ کیمپ میں سوئی ناردن گیس سمیت دیگر محکموں کے 17 ہزار برطرف شدہ ملازمین کی آواز بنتے ہوئے قمر بھٹی صدر پنجاب یونین آ ف جرنلسٹ،… Continue 23reading برطرف سرکاری ملازمین کا معاشی قتل روکا جائے، ملازمین بچوں کی فیسیں دینے سے قاصر

پارٹی کا صدر مضبوط ہو تو پارٹی مضبوط ہوتی ہے، شاہد خاقان عباسی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

پارٹی کا صدر مضبوط ہو تو پارٹی مضبوط ہوتی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لیگی رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ پارٹی کے کچھ لوگ پارٹی کی طاقت کو نہیں سمجھتے اور دوسرا راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پارٹی میں اختلاف رائے ہے اور مریم… Continue 23reading پارٹی کا صدر مضبوط ہو تو پارٹی مضبوط ہوتی ہے، شاہد خاقان عباسی

حکومت کا ملک بھر میں چینی 90 روپے جبکہ گھی کی قیمت میں کمی کا اعلان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

حکومت کا ملک بھر میں چینی 90 روپے جبکہ گھی کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیلئے ذخائر قائم کر رہی ہے ،غریب طبقے کو اس ماہ سے کھانے پینے کی اشیاء پر براہِ راست سبسڈی دیں گے،پاکستان میں پیٹرول خطے کے تمام ممالک میں سستا ہے،پیٹرولیم لیوی 2018 میں 30… Continue 23reading حکومت کا ملک بھر میں چینی 90 روپے جبکہ گھی کی قیمت میں کمی کا اعلان

پیٹرول کی قیمت کم بڑھانے سے نقصان ہوا، اب ہم عوام کو مچھلی پکڑنا سکھائیں گے، وزیرخزانہ شوکت ترین

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

پیٹرول کی قیمت کم بڑھانے سے نقصان ہوا، اب ہم عوام کو مچھلی پکڑنا سکھائیں گے، وزیرخزانہ شوکت ترین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت کم بڑھانے سے نقصان ہوا، اب ہم عوام کو مچھلی پکڑنا سکھائیں گے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیلئے ذخائر قائم کر رہی ہے ،غریب طبقے کو اس… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت کم بڑھانے سے نقصان ہوا، اب ہم عوام کو مچھلی پکڑنا سکھائیں گے، وزیرخزانہ شوکت ترین

پاکستان میں ہر پانچویں موت اس موذی مرض سے ہوتی ہے ، ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

پاکستان میں ہر پانچویں موت اس موذی مرض سے ہوتی ہے ، ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (این این آئی) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں امراض قلب سے ہونے والی اموات کی شرح بیس فیصد ہے یعنی ملک میں انتقال کر جانے والا ہر پانچواں شخص دل کی بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث موت کا شکار ہورہاہے… Continue 23reading پاکستان میں ہر پانچویں موت اس موذی مرض سے ہوتی ہے ، ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف