بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک عدم اعتماد سے قبل حکومت کو بڑا دھچکا

datetime 13  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر چوہدری برادران سے پی ٹی آئی کے 7 ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ

پاکستان تحریک انصاف کے 7 ارکان قومی اسمبلی کی مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ان حکومتی ارکان قومی اسمبلی نے گزشتہ 3 روز میں (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران حکومتی ایم این ایز نے (ق) لیگ کے ساتھ کھڑا ہونے کی یقین دہانی کرائی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران منحرف اراکین کو نا اہلی سے بچانے کے لئے قانونی ماہرین نے بھی بریفنگ بھی دی۔قانونی ماہرین کی جانب سے بتایا گیا کہ ووٹ ڈالنے سے کسی ایم این اے کو نہیں روکا جا سکتا، نااہلی کی شق کا اطلاق ووٹ ڈالنے کے بعد ہی ہوگا اور اس کے لیے طریقہ کار طویل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…