’’جہانگیر ترین گروپ سے ملاقات ‘‘ عمران خان نےگرین سگنل دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے جہانگیرترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق جہانگیرترین کے حامی ارکان سے اعلیٰ سطحی کمیٹی ملاقات کرے گی، حکومتی کمیٹی کے ارکان کے نام وزیراعظم عمران خان فائنل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی رپورٹ کی روشنی میں وزیراعظم… Continue 23reading ’’جہانگیر ترین گروپ سے ملاقات ‘‘ عمران خان نےگرین سگنل دے دیا