اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پہلے ہی آپ کے والد اور آپ سے معافی مانگ لی، ڈاکٹر عامر لیاقت کا مریم نواز کے نام پیغام

datetime 12  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)معروف میزبان و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز گیلری میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔عامر لیاقت حسین نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز کی تصویر شیئر کی جوگزشتہ روز ایوانِ صدر میں لی گئی تھی۔اْنہوں نے مریم نواز سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میں وہاں نہیں تھا، چند لمحوں کیلئے حاضر ہوا اور گروپ کے ساتھ گھر سے نکلا تاہم آپ کو گیلری میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔عامر لیاقت حسین نے کہا کہ اب صرف چاردیواری لکڑی کی دیوار ہے، اللّہ آپ کا بھلا کرے۔ اْنہوں نے کہا کہ آپ سے اور آپ کے والد سے پہلے ہی معافی مانگ لی ہے اور ٹکٹ کی ضرورت نہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…