اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے انہیں حکومت مخالف مہم شروع کرنے پر طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان پشاور دھماکے کے متاثرین کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے پشاور نہیں گئے تھے ، اپنی حکومت مخالف مہم پشاور سے شروع کر رہے ہیں۔ریحام خان نے اپنی ٹوئٹ میں رواں برس 4 مارچ کو ہونے والے پشاور دھماکے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 4 مارچ 2022 کو پشاور کی مسجد میں دھماکے سے درجنوں نمازی شہید ہوئے۔انہوں نے لکھا کہ عمران خان متاثرین کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے پشاور نہیں گئے تھے اور اب وہ اپنی حکومت مخالف مہم پشاور سے شروع کر رہے ہیں۔ریحام کا کہنا تھا کہ وہ شہر جہاں عمران خان اب بھی حکومت میں ہیں۔
عمران خان پشاور دھماکے کے متاثرین کے اظہار یکجہتی کیلئے نہیں گئے تھے ، اپنی حکومت مخالف مہم پشاور سے شروع کر رہے ہیں،ریحام خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































