’’رواں سال 40سے 50ہزار پاکستانی حج ادا کرینگے‘‘ عمر کا بھی تعین ہو گیا ، وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی صاحبزادہ پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ رواں سال 40 سے 50 ہزار کے قریب پاکستانیوں کو حج کی ادائیگی کی اجازت مل سکتی ہے، رواں سال حج خصوصی اصولوں ، قواعد و ضوابط، اہلیت، معیار اور عمر… Continue 23reading ’’رواں سال 40سے 50ہزار پاکستانی حج ادا کرینگے‘‘ عمر کا بھی تعین ہو گیا ، وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا