اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سپیکر چوہدری پرویز الٰہی ضابطے اور قانون کے مطابق ایوان چلانے کیلئے شہرت رکھتے ہیں

datetime 28  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سیاسی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع ہونے کے حوالے سے کہا ہے کہ اپوزیشن کو وفاق کی نسبت پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کے حوالے سے زیادہ مشکلات کا سامنانہیں کرنا پڑے گا۔ ان حلقوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے وفاق میں تحریک عدم اعتمادکی ووٹنگ کرانے میں تاخیر حربے استعمال کئے گئے تاہم پنجاب میں صورتحال مختلف ہے ۔ چوہدری پرویز الٰہی اتحادی جماعت کے سپیکر ہو نے کے باوجود ایوان کو ضابطے اور قانون کے مطابق چلانے میں شہرت رکھتے ہیں اور انہوں نے ماضی میں انہی معاملات پر اتحادی ہونے کے باوجود حکومت کو کئی مرتبہ ٹف ٹائم دیا ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…