لاہور( این این آئی) مانگا منڈی کے علاقے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین طارق بٹ کے بیٹے کونامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے لیگی رہنما چیئرمین طارق بٹ کے بیٹے اسامہ بٹ کو اندھا دھند فائرنگ کر کے زخمی کیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیںموقع پر پہنچ گئیں جنہوںنے زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ زخمی کی حالت بھی تشویشناک ہے ۔ابتدائی معلومات کے مطابق ملزمان سے اسامہ بٹ کی تلخ کلامی ہوئی تھی ۔
لیگی رہنما کے بیٹے کونامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
Cognitive Manipulation
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
اسٹار فٹبالر لامین یامال کی گرل فرینڈ انیس گارسیا کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل



















































