سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں غیرقانونی پارکنگ کی الاٹمنٹ اور پارکنگ فیس کو غیرقانونی قرار دے دیا
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں غیرقانونی پارکنگ کی الاٹمنٹ اور پارکنگ فیس کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ چارجڈ پارکنگ کے نام پر بھتہ خوری بند کی جائے گی،عدالت نے فریقین سے29 اکتوبرتک تفصیلی جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔بدھ کوسندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں غیر قانونی پارکنگ… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں غیرقانونی پارکنگ کی الاٹمنٹ اور پارکنگ فیس کو غیرقانونی قرار دے دیا
































