جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو ویکسین لگانے کی اجازت حکومت نے رجسٹریشن اور کوڈ کی عائد کردہ شرط بھی ختم کردی

datetime 25  مارچ‬‮  2021

60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو ویکسین لگانے کی اجازت حکومت نے رجسٹریشن اور کوڈ کی عائد کردہ شرط بھی ختم کردی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں 60 سال سے زائد العمر افراد کی کورونا سے بچاو کی ویکسی نیشن کے لئے رجسٹریشن اور کوڈ کی عائد کردہ شرط کو ختم کرتے ہوئے تمام ہسپتالوں کو ان افراد کو ویکسین لگانے کی اجازت دے دی ہے تاہم ہسپتالوں کو ان افراد کے شناختی… Continue 23reading 60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو ویکسین لگانے کی اجازت حکومت نے رجسٹریشن اور کوڈ کی عائد کردہ شرط بھی ختم کردی

دل کے ارماں آنسوئوں میں بہہ گئے۔۔۔ نئی نویلی دلہن شادی کی پہلی رات ہی اپنے دلہے کو چونا لگا گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2021

دل کے ارماں آنسوئوں میں بہہ گئے۔۔۔ نئی نویلی دلہن شادی کی پہلی رات ہی اپنے دلہے کو چونا لگا گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دل کے ارماں آنسوئوں میں بہہ گئے ،ہم وفا کرکے بھی تنہا رہ گئے ، دلہن ایک رات کی،زیورات نقدی ، قیمتی اشیاء چھو منتر، دلہن فرار، والدین پر غشی کے دورے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، تفصیلات کے مطابق مردان صوابی سے بیاہ کر لائی جانے والی نئی… Continue 23reading دل کے ارماں آنسوئوں میں بہہ گئے۔۔۔ نئی نویلی دلہن شادی کی پہلی رات ہی اپنے دلہے کو چونا لگا گئی

اسٹیل مل انتظامیہ نے قیمتی سازوسامان محفوظ کرنے کے بہانے اسکریپ کے نام پر قیمتی کاپراور خام لوہے کی فروخت شروع کردی

datetime 25  مارچ‬‮  2021

اسٹیل مل انتظامیہ نے قیمتی سازوسامان محفوظ کرنے کے بہانے اسکریپ کے نام پر قیمتی کاپراور خام لوہے کی فروخت شروع کردی

کراچی(این این آئی)اسٹیل مل کی انتظامیہ نے ادارے میں چوری کے واقعات چھپانے اور قیمتی ساز و سامان محفوظ کرنے کے بہانے اسکریپ کے نام پر قیمتی کاپر اور خام لوہے کی فروخت شروع کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل مل میں آکسیجن پلانٹ کے اطراف موجود قیمتی کاپر اور خام لوہا من پسند… Continue 23reading اسٹیل مل انتظامیہ نے قیمتی سازوسامان محفوظ کرنے کے بہانے اسکریپ کے نام پر قیمتی کاپراور خام لوہے کی فروخت شروع کردی

سندھ ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت منظورکرلی 2، 2لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

datetime 25  مارچ‬‮  2021

سندھ ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت منظورکرلی 2، 2لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنماحلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ہے۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن کےدوران ہنگامہ آرائی اور دہشتگردی کے الزام میں پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل ل شیخ کی 2کیسزمیں ضمانت منظور کرتے ہوئے… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت منظورکرلی 2، 2لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

نیب کی درخواست مسترد لاہور ہائیکورٹ نے پیشی سے ایک دن قبل مریم نواز کوبڑا ریلیف دیدیا

datetime 25  مارچ‬‮  2021

نیب کی درخواست مسترد لاہور ہائیکورٹ نے پیشی سے ایک دن قبل مریم نواز کوبڑا ریلیف دیدیا

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ(ن ) کی نائب صدرمریم نواز کو کارکن ساتھ لانے پر پابندی کیلئے نیب کی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیئے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے حالات کنٹرول کرے۔ لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کو نیب پیشی پر کارکنوں کو ساتھ لانے پر… Continue 23reading نیب کی درخواست مسترد لاہور ہائیکورٹ نے پیشی سے ایک دن قبل مریم نواز کوبڑا ریلیف دیدیا

بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے جس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے سرجری وقت کی اہم ضرورت ہے،نیب نے 12 انکوائریز کی منظوری دیدی

datetime 24  مارچ‬‮  2021

بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے جس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے سرجری وقت کی اہم ضرورت ہے،نیب نے 12 انکوائریز کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سمیت بارہ انکوائریز کی منظوری دیدی ۔قومی احتساب بیورو (نیب)کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔ نیب کی یہ دیرینہ پالیسی ہے… Continue 23reading بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے جس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے سرجری وقت کی اہم ضرورت ہے،نیب نے 12 انکوائریز کی منظوری دیدی

نیب نیازی گٹھ جوڑ کو بی آرٹی، مالم جبہ، بلین ٹری سونامی، ہیلی کاپٹر کیس میں ڈاکا نظر نہیں آتا ہے، مریم نواز کی مقبولیت سلطنت عمرانیہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار

datetime 24  مارچ‬‮  2021

نیب نیازی گٹھ جوڑ کو بی آرٹی، مالم جبہ، بلین ٹری سونامی، ہیلی کاپٹر کیس میں ڈاکا نظر نہیں آتا ہے، مریم نواز کی مقبولیت سلطنت عمرانیہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما زبیر عمر نے کہا ہے کہ مریم نواز ،نوازشریف اور مسلم لیگ (ن) کا فخر ہیں،مریم نواز کی مقبولیت ہی سلطنت عمرانیہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ اپنے بیا ن میں انہوںنے کہاکہ ایک دفعہ پھر جھوٹا ، بے بنیاد اور کھوکھلا سیاسی کیس بنانے کی… Continue 23reading نیب نیازی گٹھ جوڑ کو بی آرٹی، مالم جبہ، بلین ٹری سونامی، ہیلی کاپٹر کیس میں ڈاکا نظر نہیں آتا ہے، مریم نواز کی مقبولیت سلطنت عمرانیہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار

راولپنڈی کے شیطان اور کرائے کے ترجمانوں کی تکلیف مکروہ چہروں کی بوکھلاہٹ سے عیاں ہے،رانا ثناء اللہ نے کھری کھری سنا ڈالیں

datetime 24  مارچ‬‮  2021

راولپنڈی کے شیطان اور کرائے کے ترجمانوں کی تکلیف مکروہ چہروں کی بوکھلاہٹ سے عیاں ہے،رانا ثناء اللہ نے کھری کھری سنا ڈالیں

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کی حفاظتی ضمانت ووٹ چوروں لٹیروں سے عوام کی حفاظت کے لئے کروائی گئی ہے،وزیر داخلہ کو عوام کی فکر نہیں، اسے مریم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت پر تکلیف ہے ۔ اپنے بیا ن میں انہوںنے… Continue 23reading راولپنڈی کے شیطان اور کرائے کے ترجمانوں کی تکلیف مکروہ چہروں کی بوکھلاہٹ سے عیاں ہے،رانا ثناء اللہ نے کھری کھری سنا ڈالیں

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کو سرخ جھنڈی دکھادی

datetime 24  مارچ‬‮  2021

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کو سرخ جھنڈی دکھادی

لاہور(این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مریم صفدر تحریک کی ناکامی کے بعد رہی سہی پی ڈی ایم کو اداروں پر چڑھائی کیلئے استعمال کرناچاہتی ہے ،26مارچ کو کرپشن کے جنازے کیلئے اراکین کو دھمکیاں دیکر کارکنان لانے کا پابند کیا جارہا ہے ،اراکین اسمبلی کو پنجاب کے… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کو سرخ جھنڈی دکھادی