جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

میں نواز شریف کی بیٹی ہوں ،بلاول کیساتھ میرا اچھا تعلق ہے تعلقات نبھانا جانتی ہوں ، مریم نواز حکومت پر برس پڑیں 

datetime 24  مارچ‬‮  2021

میں نواز شریف کی بیٹی ہوں ،بلاول کیساتھ میرا اچھا تعلق ہے تعلقات نبھانا جانتی ہوں ، مریم نواز حکومت پر برس پڑیں 

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صد ر مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب کو یہ موقع نہیں دیاجائے گا کہ عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو بچائے،پیپلز پارٹی سے کوئی اختلافات نہیں، پیپلز پارٹی کی اپنی حکمت عملی ہے اور ہماری اپنی ہے لیکن ہمارے کچھ مشترکہ مقاصد ہیں جس میں… Continue 23reading میں نواز شریف کی بیٹی ہوں ،بلاول کیساتھ میرا اچھا تعلق ہے تعلقات نبھانا جانتی ہوں ، مریم نواز حکومت پر برس پڑیں 

مغربی سسٹم رخصت ،ہوائوں کا رخ تبدیل محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو پیشگی خبردار کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2021

مغربی سسٹم رخصت ،ہوائوں کا رخ تبدیل محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو پیشگی خبردار کردیا

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ میں معمول کا اوسط درجہ حرارت 32.4 ڈگری رہا ہے جبکہ اب کراچی کا درجہ حرارت 36… Continue 23reading مغربی سسٹم رخصت ،ہوائوں کا رخ تبدیل محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو پیشگی خبردار کردیا

پولیس افسر کے بنگلے سے 12 من چرس اور بڑی مقدار میں بھنگ برآمد

datetime 24  مارچ‬‮  2021

پولیس افسر کے بنگلے سے 12 من چرس اور بڑی مقدار میں بھنگ برآمد

میر پور،کراچی (این این آئی)میرپور خاص میں پولیس افسر کے بنگلے سے 12 من چرس اور 24 کلو گرام بھنگ برآمد کر لی گئی۔اینٹی نارکوٹکس فورس نے میر پور خاص میں پولیس افسر کے بنگلے پر چھاپہ مار کر 12 من چرس اور 24کلو گرام بھنگ برآمد کر لی۔ کارروائی کے دوران بنگلے سے ریپیٹر،… Continue 23reading پولیس افسر کے بنگلے سے 12 من چرس اور بڑی مقدار میں بھنگ برآمد

سندھ حکومت کا کوئی اسکول بند نہ کرنے کا اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2021

سندھ حکومت کا کوئی اسکول بند نہ کرنے کا اعلان

کراچی (آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔ اس وقت سندھ میں کرونا وائرس کی صورتحال کنٹرول میں ہے تاہم اگر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ این سی او سی کے… Continue 23reading سندھ حکومت کا کوئی اسکول بند نہ کرنے کا اعلان

سعید غنی کی شادی کو 20 سال مکمل بیٹی نے سوشل میڈیا پر والدین کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2021

سعید غنی کی شادی کو 20 سال مکمل بیٹی نے سوشل میڈیا پر والدین کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کی شادی کو 20 سال مکمل ہونے پر ان کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنے والدین کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔سعید غنی کی بیٹی نرمین سعید غنی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والدین کی تصویر شیئر کی ہے۔نرمین سعید غنی نے… Continue 23reading سعید غنی کی شادی کو 20 سال مکمل بیٹی نے سوشل میڈیا پر والدین کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کردیا

ارکان اسمبلی کو اپنے حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہوگا سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ کا تمام ارکان کو ہنگامی مراسلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2021

ارکان اسمبلی کو اپنے حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہوگا سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ کا تمام ارکان کو ہنگامی مراسلہ

کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ نے تمام ارکان کو ہنگامی مراسلہ ارسال کیا جس کے تحت ارکان سندھ اسمبلی کو اپنے حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہوگا۔حکم نامے میں ارکان سندھ اسمبلی کو سگ گزیدگی مہم کی نگرانی اور عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے آئی جی… Continue 23reading ارکان اسمبلی کو اپنے حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہوگا سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ کا تمام ارکان کو ہنگامی مراسلہ

’’وفاقی حکومت کا سکول بند کرنے کا فیصلہ مسترد ‘‘ پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کی لانگ مارچ کی دھمکی

datetime 24  مارچ‬‮  2021

’’وفاقی حکومت کا سکول بند کرنے کا فیصلہ مسترد ‘‘ پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کی لانگ مارچ کی دھمکی

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کو یکسر مسترد کر دیا۔اپنے بیان میں ملک ابرار حسین نے کہاکہ تعلیمی اداروں کی بندش کسی صورت قابل قبول نہیں،حکومت نے اساتذہ اور تعلیمی اداروں کو آسان ٹارگٹ سمجھا ہوا ہے۔انہوںنے کہاکہ حکومت کے اس… Continue 23reading ’’وفاقی حکومت کا سکول بند کرنے کا فیصلہ مسترد ‘‘ پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کی لانگ مارچ کی دھمکی

لیگی رہنما طلال چودھری کی والدہ کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں 

datetime 24  مارچ‬‮  2021

لیگی رہنما طلال چودھری کی والدہ کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں 

لاہور (این این آئی) سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی والدہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں۔سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کی والدہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی والدہ گزشتہ کئی روز سے کورونا میں مبتلا تھیں، ان… Continue 23reading لیگی رہنما طلال چودھری کی والدہ کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں 

تعلیمی ادارے مزید11اپریل تک بند رکھنے کا اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2021

تعلیمی ادارے مزید11اپریل تک بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک کے مخصوص اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے، مخصوص اضلاع کے علاوہ دیگر علاقوں کو بھی شامل کیا جاسکتا ،کن اضلاع اور کن شہروں میں تعلیمی ادارے بند کیے… Continue 23reading تعلیمی ادارے مزید11اپریل تک بند رکھنے کا اعلان