سیف اللہ نیاز ی کو گورنر بنانے پر غور شروع
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ عمران خان گورنر پنجاب چوہدری سرور سے اب مطمئن نہیں اور غور کیا جارہا ہے کہ ان کی جگہ پر سیف اللہ نیازی کو گورنر بنا دیا جائے ۔ انکا کہنا تھا کہ حکومت کو اپوزیشن سے کوئی… Continue 23reading سیف اللہ نیاز ی کو گورنر بنانے پر غور شروع































