جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی صحت اب کیسی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی صحت اب کیسی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بالکل ٹھیک ہیں، عمران خان اپنی صحت اور خوراک کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے یک انٹرویومیں کیا ۔ انہوں نے کہا اپوزیشن سے کہا ہے کہ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی صحت اب کیسی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ژالہ باری اولوں نے تباہی مچادی ، کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں

datetime 23  مارچ‬‮  2021

جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ژالہ باری اولوں نے تباہی مچادی ، کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ژالہ باری، کھڑی فصلیںتباہ ہوگئیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی پنجاب کے علاقوں لودھراں، کوٹ ادو، ڈیرہ غازی خان، صادق آباد، میانوالی، خان پور اوررحیم یار خان میں شدید ژالہ باری نے گندم کی تیار فصلیں تباہ کردیں۔ اس کے علاوہ چنے ، ٹماٹر اور لہسن کی… Continue 23reading جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ژالہ باری اولوں نے تباہی مچادی ، کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ٹھن گئی بلاول بھٹو کا مریم نواز پر بڑا طنز

datetime 23  مارچ‬‮  2021

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ٹھن گئی بلاول بھٹو کا مریم نواز پر بڑا طنز

لاہور( این این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے استعفوںکو لانگ مارچ سے نتھی کرنے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی لانگ مارچ کے لئے تیار تھی ،استعفوں کو کس کے مشورے سے لانگ مارچ کے ساتھ جوڑا گیا ؟،پورا پاکستان جانتا ہے کہ 26مارچ کو لانگ مارچ کی کال کیوں… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ٹھن گئی بلاول بھٹو کا مریم نواز پر بڑا طنز

فیس نہ دینے پر طالبہ کیساتھ اسکول انتظامیہ کا افسوسناک سلوک

datetime 23  مارچ‬‮  2021

فیس نہ دینے پر طالبہ کیساتھ اسکول انتظامیہ کا افسوسناک سلوک

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں فیس نہ دینے پر ساتویں جماعت کی طالبہ سے اسکول انتظامیہ کی مبینہ بدسلوکی کا مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمہ حبس بے جا اور دھمکیاں دینے کی دفعات کے تحت درج کیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر ایک میں نجی اسکول میں ایک واقعہ… Continue 23reading فیس نہ دینے پر طالبہ کیساتھ اسکول انتظامیہ کا افسوسناک سلوک

کمزور ہوں ،میرا ایک ہی بیٹا ہے، اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتا رانا ثنا اللہ نے آصف زرداری سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 23  مارچ‬‮  2021

کمزور ہوں ،میرا ایک ہی بیٹا ہے، اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتا رانا ثنا اللہ نے آصف زرداری سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس میں آصف علی زرداری نے کہا کہ میں کمزور ہوں، میرا ایک ہی بیٹا ہے میں لڑ نہیں سکتا، انکی اس بات کی ریکارڈنگ بھی موجود ہے۔نجی ٹی وی پروگرام… Continue 23reading کمزور ہوں ،میرا ایک ہی بیٹا ہے، اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتا رانا ثنا اللہ نے آصف زرداری سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

سندھ میں کتوں نے 2 سالوں کے دوران 4 لاکھ سے زائد افراد کو کاٹ لیا

datetime 23  مارچ‬‮  2021

سندھ میں کتوں نے 2 سالوں کے دوران 4 لاکھ سے زائد افراد کو کاٹ لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سینئر صحافی وتجزیہ کار کامران خان نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے سال سندھ میں کتوں نے2 لاکھ 40 ہزار لوگوں کو کاٹ لیا، 2019 میں ایک لاکھ 92 ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا، سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کی کرتی دھرتی فریال تالپور کی… Continue 23reading سندھ میں کتوں نے 2 سالوں کے دوران 4 لاکھ سے زائد افراد کو کاٹ لیا

پیپلزپارٹی سے دوریاں نہیں چاہتے، سیاسی باتوں کا جواب سیاسی ہی ہونا چاہیے’ ترجمان مریم نواز کا اہم بیان آگیا

datetime 23  مارچ‬‮  2021

پیپلزپارٹی سے دوریاں نہیں چاہتے، سیاسی باتوں کا جواب سیاسی ہی ہونا چاہیے’ ترجمان مریم نواز کا اہم بیان آگیا

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن)کی نائب صد رمریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے بلاول بھٹو زرداری کے مریم نواز پر طنز کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیپلزپارٹی کے ساتھ دوریاں نہیں چاہتے، سیاسی باتوں کا جواب سیاسی ہی ہونا چاہیے،مریم نواز نے ہمیں ہدایت کی ہے کہ سیاسی بات کا سیاسی جواب… Continue 23reading پیپلزپارٹی سے دوریاں نہیں چاہتے، سیاسی باتوں کا جواب سیاسی ہی ہونا چاہیے’ ترجمان مریم نواز کا اہم بیان آگیا

کورونا کی تیسری لہر خطرناک پنجاب میں دسمبر تک کتنی ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا؟اعلان کر دیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2021

کورونا کی تیسری لہر خطرناک پنجاب میں دسمبر تک کتنی ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا؟اعلان کر دیا گیا

لاہور(اے پی پی)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے ،پنجاب میں دسمبر تک 74لاکھ ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،تین لاکھ 94ہزار افراد نے خود کو رجسٹرڈ کروایا جس میں سے 95ہزار 211افراد کو کرونا ویکسین لگ چکی ہے،کورونا کی صورتحال… Continue 23reading کورونا کی تیسری لہر خطرناک پنجاب میں دسمبر تک کتنی ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا؟اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا سب سے زیادہ فائدہ کس سیاسی جماعت نے اٹھایا؟ بڑا دعوی سامنے آ گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2021

پی ڈی ایم کا سب سے زیادہ فائدہ کس سیاسی جماعت نے اٹھایا؟ بڑا دعوی سامنے آ گیا

اسلام آباد،لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی ) اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اس وقت بحران کا شکار ہیں لیکن اس اپوزیشن اتحاد سے سب سے زیادہ فائدہ پیپلز پارٹی نے اٹھایا ۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی خبر کے مطابق پی ڈی ایم کی فیصلہ… Continue 23reading پی ڈی ایم کا سب سے زیادہ فائدہ کس سیاسی جماعت نے اٹھایا؟ بڑا دعوی سامنے آ گیا