شہباز شریف کی ضمانت ، پنجاب حکومت کا ردعمل بھی آگیا
لاہور( این این آئی )معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کا مشن اور منشور لے کر آئے ہیں۔ عوام کو سہولیات کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔شادمان لاہور میں سستے رمضان سہولت بازار کے دورہ کے موقع پر ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ… Continue 23reading شہباز شریف کی ضمانت ، پنجاب حکومت کا ردعمل بھی آگیا