رمضان المبارک کا آغاز ، آندھی طوفان کیساتھ تیز بارشوں کا الرٹ جاری
کراچی (این این آئی) اندرون سندھ میں آندھی اور تیز بارشوں کا امکان ہے جس کا الرٹ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نے مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اندرون سندھ میں آندھی، تیز بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے سندھ نے بارشوں سے… Continue 23reading رمضان المبارک کا آغاز ، آندھی طوفان کیساتھ تیز بارشوں کا الرٹ جاری