سحر وافطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی لیکن جہاںبجلی چوری ہوتی ہے وہاں کیا کیا جائیگا؟ وفاقی حکومت کا بڑا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)رمضان میں سحر وافطار کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔وفاقی حکومت نے تمام بجلی کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں، ڈسکوز کو سحر و افطار اور تروایح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔حکام ڈسکوز نے کہا کہ بجلی چوری والے علاقوں میں 2 سے 7… Continue 23reading سحر وافطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی لیکن جہاںبجلی چوری ہوتی ہے وہاں کیا کیا جائیگا؟ وفاقی حکومت کا بڑا اعلان