ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 17 ہزار سے زائد ہو گئیں مریضوں کی تعداد کے حوالے سے کس نمبر پر آگیا؟تشویشناک صورتحال

datetime 25  اپریل‬‮  2021

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 17 ہزار سے زائد ہو گئیں مریضوں کی تعداد کے حوالے سے کس نمبر پر آگیا؟تشویشناک صورتحال

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کرونا وائرس سے مزید 118افراد چل بسے جس کے بعد موات 17ہزار سے تجاوز کر گئیں جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 17 ہزار سے زائد ہو گئیں مریضوں کی تعداد کے حوالے سے کس نمبر پر آگیا؟تشویشناک صورتحال

پیپلز پارٹی کے 2 معروف رکن اسمبلی نیب ریڈار پرآگئے 2008 سے 2013 تک کی ترقیاتی سکیموں کا ریکارڈ طلب

datetime 25  اپریل‬‮  2021

پیپلز پارٹی کے 2 معروف رکن اسمبلی نیب ریڈار پرآگئے 2008 سے 2013 تک کی ترقیاتی سکیموں کا ریکارڈ طلب

سکھر(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے رکن قومی اسمبلی نواب زادہ میر عامر خان مگسی اور رکن صوبائی اسمبلی میر نادر مگسی کو ریڈار پر لے لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک رکن قومی اسمبلی اور ایک رکن صوبائی اسمبلی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے 2 معروف رکن اسمبلی نیب ریڈار پرآگئے 2008 سے 2013 تک کی ترقیاتی سکیموں کا ریکارڈ طلب

سندھ حکومت نے بھی فوج طلب کر لی

datetime 25  اپریل‬‮  2021

سندھ حکومت نے بھی فوج طلب کر لی

کراچی(این این آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد سندھ حکومت نے بھی کورونا کے پھیلائو میں اضافے کے باعث پاک فوج کی خدمات کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیاہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں اضافے کے بعد صوبائی حکومت متحرک ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب اور خیبر… Continue 23reading سندھ حکومت نے بھی فوج طلب کر لی

ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

datetime 25  اپریل‬‮  2021

ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

رحیم یار خان (این این آئی)ضلع رحیم یار خان کے علاقے ماچھی گوٹھ کے ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق ماچھی گوٹھ کے قریب مال گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ ایکسل ٹوٹ جانا ہے۔حکام کے مطابق حادثے کے باعث ڈائون ٹریک پر… Continue 23reading ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

وبائی صورتحال نے خیبر پختونخوا میں صحت کے انصاف کا بھانڈا پھوڑ دیا صوبے کے سب بڑے تدریسی ہسپتال میں خاتون نے بچے کو مین گیٹ پر ہی جنم دے دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021

وبائی صورتحال نے خیبر پختونخوا میں صحت کے انصاف کا بھانڈا پھوڑ دیا صوبے کے سب بڑے تدریسی ہسپتال میں خاتون نے بچے کو مین گیٹ پر ہی جنم دے دیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے سب بڑے تدریسی ہسپتال ایل آر ایچ میں ڈیلوری کے لئے لائی گئی خاتون نے بچے کو ہسپتال کے مین گیٹ پر جنم دیا، ڈیلوری کے غرض سے آئی خاتون کو ہسپتال گیٹ پر مامور سیکورٹی گارڈ نے اندر جانے سے کافی دیر تک روکے رکھا،لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون نے… Continue 23reading وبائی صورتحال نے خیبر پختونخوا میں صحت کے انصاف کا بھانڈا پھوڑ دیا صوبے کے سب بڑے تدریسی ہسپتال میں خاتون نے بچے کو مین گیٹ پر ہی جنم دے دیا

کورونا وائرس پر قابو پانے کا واحد علاج کیا ہے؟ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے سب کچھ بتا دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021

کورونا وائرس پر قابو پانے کا واحد علاج کیا ہے؟ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم کے نیشنل ٹاسک فورس برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے چیئرمین ڈاکٹر عطاءالرحمان نے کہا ہے کہ لوگوں کو حکومت کی جانب سے ملک بھر میں مہلک وبا پر قابو پانے کیلئے جاری کی گئی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرنا چاہیے، جب تک بھاری مقدار میں اینٹی… Continue 23reading کورونا وائرس پر قابو پانے کا واحد علاج کیا ہے؟ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے سب کچھ بتا دیا

وزیراعظم صاحب ، کیا اب ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ بلاول بھٹو نے بھی پوچھ لیا، مہنگائی پر آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021

وزیراعظم صاحب ، کیا اب ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ بلاول بھٹو نے بھی پوچھ لیا، مہنگائی پر آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو ملک میں ہوشربا مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیکر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان مہنگائی پر قابو نہ پانے کی ذمہ داری لیں اور استعفی دے کر گھر جائیں،میڈیا کو جاری بیان میں بلاول بھٹو… Continue 23reading وزیراعظم صاحب ، کیا اب ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ بلاول بھٹو نے بھی پوچھ لیا، مہنگائی پر آڑے ہاتھوں لے لیا

بلا ضرورت گھر سے باہر مت نکلیں، کراچی میں سورج دو روز آگ برسائے گا

datetime 25  اپریل‬‮  2021

بلا ضرورت گھر سے باہر مت نکلیں، کراچی میں سورج دو روز آگ برسائے گا

کراچی(مانیٹرنگ +این این آئی)کراچی میں سورج آج بھی آگ برساتا رہا، 39 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی 42 ڈگری کی محسوس کی گئی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کا یہ سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہے گا، ماہرین کا کہنا ہے کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔ یاد رہے کہ… Continue 23reading بلا ضرورت گھر سے باہر مت نکلیں، کراچی میں سورج دو روز آگ برسائے گا

رضا ربانی کا حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام

datetime 25  اپریل‬‮  2021

رضا ربانی کا حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام

کراچی(این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے وفاقی حکومت پر آئین پاکستان کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کہتا ہے کہ تیل اور گیس صوبوں اور وفاقی کے مشترکہ ملکیت ہوں گی، صوبوں کو ان بلاکس میں مشترکہ مالک نہ بنا کر وفاقی… Continue 23reading رضا ربانی کا حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام