سڑکوں پر پیدل خوار ہونے والے چند دنوں میں ارب پتی کیسے بن گئے؟کیا ان کے گھروں سے تیل نکل آیا تھا؟ فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے نیب کی مہمان بننے کی خواہش ظاہر کر دی
لاہور (آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا ہے کہ جنہوں نے نیب پر آستینیں چڑھائیں اور گاڑیوں میں پتھر بھر کر آتے رہے اب وہ قانون کے بلاوے پر حاضری سے جان چھڑا رہے ہیں۔ یہ لوگ سب کچھ بتاتے ہیں، نہیں بتاتے تو اپنی منی لانڈرنگ کے بارے کچھ نہیں… Continue 23reading سڑکوں پر پیدل خوار ہونے والے چند دنوں میں ارب پتی کیسے بن گئے؟کیا ان کے گھروں سے تیل نکل آیا تھا؟ فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے نیب کی مہمان بننے کی خواہش ظاہر کر دی