رکشے میں خاتون سے بدتمیزی کے کیس میں نیا موڑ ۔۔متاثرہ خاتون نے یوٹرن لے لیا
لاہور(این این آئی)یوم آزادی کے موقع پر چنگ چی رکشے پر خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت کر لی گئی ۔جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نے ملزمان محمد عاطف اور عثمان ریاض کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ اس دوران متاثرہ خاتون مہوش نے ملزمان کے حق میں… Continue 23reading رکشے میں خاتون سے بدتمیزی کے کیس میں نیا موڑ ۔۔متاثرہ خاتون نے یوٹرن لے لیا






























