وزیراعظم نے کورونا ویکسین لگوا لی، قوم سے بڑی اپیل بھی کردی
اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے قوم سے اپیل کی ہے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم جاری ہے،پہلے مرحلے میں… Continue 23reading وزیراعظم نے کورونا ویکسین لگوا لی، قوم سے بڑی اپیل بھی کردی