ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کے طویل قامت افراد میں شمار نصیر سومرو کو پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی میں پروموشن لیٹر مل گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) دنیا کے طویل قامت افراد میں شمار نصیر سومرو کو پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی میں پروموشن لیٹر مل گیا ۔ بدھ کو سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے نصیر سومرو کو ترقی کا لیٹر پیش کیا ۔ ترجمان کے مطابق نصیر سومرو کو آفیسر گروپ 5 سے 6 میں سینئر پیسنجر ہینڈلنگ سروسز افسر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ارشد ملک نے نصیر سومرو کو

ترقی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ توقع ہے کہ وہ مستقبل میں ایئر لائن کے لیے مزید بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ نصیر سومرو نے سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کا شکریہ اور پروموشن لیٹر کیپر خوشی کا اظہار کیا ۔سی ای اؤ کے مشیر ایئر وائس مارشل عامر حیات اور چیف ایچ آر آفسر ایئر کموڈور عامر الطاف بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…