بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

’’آصف علی زرداری کی کل والی تقریر کا مجھے بہت افسوس ہوا‘‘ پی ڈی ایم کو بچانے کیلئے کیا کریں گے ؟ عبد الغفور حیدری کا ردعمل

datetime 17  مارچ‬‮  2021

’’آصف علی زرداری کی کل والی تقریر کا مجھے بہت افسوس ہوا‘‘ پی ڈی ایم کو بچانے کیلئے کیا کریں گے ؟ عبد الغفور حیدری کا ردعمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ این این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی کل والی تقریر کا مجھے بہت افسوس ہوا لیکن جس طرح حکومت نے چئیرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنے کے لئے ہر حربہ استعمال کیا… Continue 23reading ’’آصف علی زرداری کی کل والی تقریر کا مجھے بہت افسوس ہوا‘‘ پی ڈی ایم کو بچانے کیلئے کیا کریں گے ؟ عبد الغفور حیدری کا ردعمل

پیپلز پارٹی کو گرینڈ پیپلز الائنس بنانے کی تجویز دے دی گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2021

پیپلز پارٹی کو گرینڈ پیپلز الائنس بنانے کی تجویز دے دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے گرینڈ پیپلز الائنس بنانے کی تجویز دے دی، سینیٹ اور قومی اسمبلی کی رہی سہی توقیر بھی گزشتہ دنوں ختم ہوگئی، وکلا، عدلیہ اورمیڈیا کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، آج ضرورت ہے تمام جمہوری قوتیں گرینڈ پیپلز الائنس بنائیں۔ انہوں نے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کو گرینڈ پیپلز الائنس بنانے کی تجویز دے دی گئی

18مارچ سے 23مارچ تک موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی ‎

datetime 17  مارچ‬‮  2021

18مارچ سے 23مارچ تک موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔آج بدھ کو ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بروز… Continue 23reading 18مارچ سے 23مارچ تک موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی ‎

ن لیگ کی بڑی شخصیات نے 40 سالہ رفاقت ختم کر دی، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 17  مارچ‬‮  2021

ن لیگ کی بڑی شخصیات نے 40 سالہ رفاقت ختم کر دی، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

مظفرآباد(این این آئی)کھاوڑہ میں سیاسی منظر نامہ تبدیل کئی سالوں بعد پیپلزپارٹی کی ڈنہ کچیلی میں بڑی انٹری مسلم لیگ ن کی بڑی شخصیات راجہ قیوم سے چالیس سالہ ساتھ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل،صدر پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری لطیف اکبر،سابق وزارہ سردار جاوید ایوب،سید بازل نقوی،پرویز اعوان،شوکت وسیم کا ڈنہ کچیلی پہنچنے پر شاندار استقبال،پھولوں… Continue 23reading ن لیگ کی بڑی شخصیات نے 40 سالہ رفاقت ختم کر دی، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان کی ”چیرپھاڑ“ کرنیوالوں کے ہاتھوں میں اسے مزید نہیں رہنے دیں گے،ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  مارچ‬‮  2021

پاکستان کی ”چیرپھاڑ“ کرنیوالوں کے ہاتھوں میں اسے مزید نہیں رہنے دیں گے،ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی ”چیرپھاڑ“ کرنیوالوں کے ہاتھوں میں اسے مزید نہیں رہنے دینگے، پی ڈی ایم متحداورقائم ہے جو ملک کو نیا سیاسی نظام دے گی، پاکستان کی ہر جمہوری پارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ ہیں،پیپلزپارٹی کو اختلاف رائے… Continue 23reading پاکستان کی ”چیرپھاڑ“ کرنیوالوں کے ہاتھوں میں اسے مزید نہیں رہنے دیں گے،ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

بینک ڈکیتی کے بعد نوٹوں بھرا تھیلا لیے فرار ہوتے ملزمان کی موٹر سائیکل خراب ہو گئی ، پھر کیا ہوا ؟جانئے

datetime 17  مارچ‬‮  2021

بینک ڈکیتی کے بعد نوٹوں بھرا تھیلا لیے فرار ہوتے ملزمان کی موٹر سائیکل خراب ہو گئی ، پھر کیا ہوا ؟جانئے

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں دو منٹ چورنگی پر آج ایک بینک میں کی گئی ڈکیتی کے بعد جب ڈکیت فرار ہو رہے تھے تو اس دوران ان کی موٹر سائیکل خراب ہو گئی تھی۔ذرائع کے مطابق بینک ڈکیتوں کے واردات کے بعد فرار ہونے کی ایک حیرت انگیز ویڈیو… Continue 23reading بینک ڈکیتی کے بعد نوٹوں بھرا تھیلا لیے فرار ہوتے ملزمان کی موٹر سائیکل خراب ہو گئی ، پھر کیا ہوا ؟جانئے

آدھا ایوان خالی ہوا تو پیپلز پارٹی کو استعفے دینا پڑیں گے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

datetime 17  مارچ‬‮  2021

آدھا ایوان خالی ہوا تو پیپلز پارٹی کو استعفے دینا پڑیں گے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

پشاور(این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسمبلیوں سے استعفے شروع میں ہی شامل کیے گئے تھے اور کہیں نہیں کہا گیا حتمی آپشن یا ایٹم بم کی طرح استعمال ہوں گے، پی ڈی ایم امتحد ہے، مختلف مسائل پر اختلافات رائے ہوتی ہے،9 جماعتوں کا… Continue 23reading آدھا ایوان خالی ہوا تو پیپلز پارٹی کو استعفے دینا پڑیں گے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

ہم احمقوں کی جنت میں نہیں رہ رہے، مرزا افتخار الدین کو سپریم کورٹ میں پروٹوکول دیا گیامیں قتل ہوا تو شہید کہلاؤں گا جنت میں جاؤں گاکیچڑ مجھ پر اچھالا گیا لیکن برداشت ان سے نہیں ہورہا تھا،جسٹس فائز عیسی برس پڑے

ہمیں زندہ لیڈر چاہئیں، ان کی لاشیں نہیں، کسی کو بھی حق حاصل نہیں ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس بلائے،میاں صاحب کو عمران خان جیسے قاتلوں کے حوالے نہیں کر سکتے، مریم نواز کا آصف زرداری کو صاف انکار

datetime 17  مارچ‬‮  2021

ہمیں زندہ لیڈر چاہئیں، ان کی لاشیں نہیں، کسی کو بھی حق حاصل نہیں ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس بلائے،میاں صاحب کو عمران خان جیسے قاتلوں کے حوالے نہیں کر سکتے، مریم نواز کا آصف زرداری کو صاف انکار

اسلام آباد(این این آئی)جے یو آئی کے صدر مولانا فضل الرحمان نے (ن) لیگ کے قائد نواز شریف سے رابطہ کیا اور پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا۔ذرائع کے مطابق حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے رابطہ کیا۔… Continue 23reading ہمیں زندہ لیڈر چاہئیں، ان کی لاشیں نہیں، کسی کو بھی حق حاصل نہیں ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس بلائے،میاں صاحب کو عمران خان جیسے قاتلوں کے حوالے نہیں کر سکتے، مریم نواز کا آصف زرداری کو صاف انکار