راولپنڈی رنگ روڈ کی انکوائری رپورٹ مسترد ن لیگ نے 2 اہم وزراء کی برطرفی کا مطالبہ کردیا
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے نے راولپنڈی رنگ روڈ کی انکوائری رپورٹ مسترد کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی انکوائری رپورٹ کوخانہ پوری قراردیدیا ۔ انہوں نے کہا کہ بزدار حکومت نے اربوں روپے کے سکینڈل پرمٹی پائورپورٹ تیار کی ۔سابق کمشنر راولپنڈی اور لینڈ ایکوزیشن کلیکٹرکو ذمہ دار قراردینا… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ کی انکوائری رپورٹ مسترد ن لیگ نے 2 اہم وزراء کی برطرفی کا مطالبہ کردیا
































