ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پشاور،مبینہ زیادتی کا شکار 13 سالہ لڑکی کا دورانِ زچگی انتقال، ملزم گرفتار

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی) خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے پھندو میں13 سال کی لڑکی زچگی کے بعد ہسپتال میں انتقال کر گئی۔پولیس حکام کے مطابق پھندو کے علاقے میں 13 سال کی بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ملزم عتیق بچی کا پڑوسی ہے، ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے گا، ملزم کی عمر 25 سے 26 سال ہے۔پولیس کے مطابق مبینہ ملزم اور اس کی فیملی گھر کو تالے لگا کر غائب ہو گئے تھے۔پولیس کے مطابق نازک حالت میں آپریشن سے لڑکی کا مردہ بچہ پیدا ہوا، لڑکی کو 5 ماہ قبل زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق لڑکی کو والدین لے کر آئے تھے، لاش ان کے حوالے کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…