سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور ایک ہفتہ میں گرانے کا حکم
کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں کراچی کے نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دے دیا ہے۔پیر کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ اب تک اس عمارت کو کیوں نہیں گرایا گیا اور کیا ہتھوڑی اور چھینی سے گرائیں گے۔ سپریم… Continue 23reading سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور ایک ہفتہ میں گرانے کا حکم































