بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں اضافہ کے لئے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں اضافہ کے لئے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

پشاور(آن لائن) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کے لئے وفاقی حکومت نے اے جی پی آر میں نیا ہیڈ قائم کردیا ہے اے جی پی آر میں ہیڈ تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ کے معاملات کو دیکھیں گے۔آئندہ ماہ سے ملازمین کی پے سلپ میں 25فیصد 2021بھی لکھا جائے گا۔ گریڈ ایک سے گریڈ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں اضافہ کے لئے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

کیس کی سماعت کے دوران جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی دلائل دینے کے لئے روسٹرم پر آگئی، کیا شکایت کر دی

datetime 17  مارچ‬‮  2021

کیس کی سماعت کے دوران جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی دلائل دینے کے لئے روسٹرم پر آگئی، کیا شکایت کر دی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظر ثانی کیس  براہ راست نشریات کی درخواست پرسماعت ایک دن کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ بدھ کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے کیس پر سماعت کی ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیس کا حوالہ بھی دیا… Continue 23reading کیس کی سماعت کے دوران جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی دلائل دینے کے لئے روسٹرم پر آگئی، کیا شکایت کر دی

اب آپ کا اپنا مکان ہوگا، یہ ہی ہے نیا پاکستان، وزیراعظم کے غریب طبقہ کو گھروں کی فراہمی کے وعدہ کی تکمیل کا آغاز

datetime 17  مارچ‬‮  2021

اب آپ کا اپنا مکان ہوگا، یہ ہی ہے نیا پاکستان، وزیراعظم کے غریب طبقہ کو گھروں کی فراہمی کے وعدہ کی تکمیل کا آغاز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت جمعرات سے گھروں کی فراہمی شروع ہورہی ہے، اب آپ کا اپنا مکان ہوگا، یہ ہی ہے نیا پاکستان۔سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے… Continue 23reading اب آپ کا اپنا مکان ہوگا، یہ ہی ہے نیا پاکستان، وزیراعظم کے غریب طبقہ کو گھروں کی فراہمی کے وعدہ کی تکمیل کا آغاز

پی ڈی ایم میں دراڑ پڑ گئی ، نواز شریف نے اعتراف کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

پی ڈی ایم میں دراڑ پڑ گئی ، نواز شریف نے اعتراف کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)پی ڈی ایم ٹوٹنے،اور غم و غصہ کی صورتحال واضح ہوگئی،بطور وزیر اعلیٰ بزدارکے حق میں نواز لیگ پرویز الہٰی کی مخالفت،گیلانی کی شکست سے لیکر سنجرانی کے جتوانے کا معاملہ کا انکشاف ہو گیا ہے،سابق صدر کے بعد مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کو پاکستان آنے کا زور دیدیا ،نواز… Continue 23reading پی ڈی ایم میں دراڑ پڑ گئی ، نواز شریف نے اعتراف کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

عوام کیلئے وہ خوشخبری آگئی جس کا انتظا ر تھا عمران خان نے انتخابی مہم کے دوران کیا وعدہ پورا کردیا‎‎

datetime 17  مارچ‬‮  2021

عوام کیلئے وہ خوشخبری آگئی جس کا انتظا ر تھا عمران خان نے انتخابی مہم کے دوران کیا وعدہ پورا کردیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) گیارہ سال بعد اسلام آباد کےمزدور اور دیہاڑی دار طبقے کو گھروں کی فراہمی کا منصوبہ مکمل ہوگیا ، وزیراعظم کل ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت رہائشی فلیٹس اورمکانات کی تقسیم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا بے گھرافراد کو گھروں کی فراہمی کا وعدہ پورا… Continue 23reading عوام کیلئے وہ خوشخبری آگئی جس کا انتظا ر تھا عمران خان نے انتخابی مہم کے دوران کیا وعدہ پورا کردیا‎‎

وفاقی وزیر داخلہ کی وہ پیش گوئی جو سچ ثابت ہو گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2021

وفاقی وزیر داخلہ کی وہ پیش گوئی جو سچ ثابت ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس آنے کی اجازت دینے کیلئے تیار ہیں تاہم زندگی یا موت کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی، پی ڈی ایم میں کافی اختلافات ہیں،اپوزیشن اراکین استعفے نہیں دینا چاہتے ، چند روز بعد رمضان المبارک ہے ، عبد… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ کی وہ پیش گوئی جو سچ ثابت ہو گئی

’’بہن بھائی کا راگ الاپنے والے دست و گریباں‘‘ جعلی راج کماری کی سیاست بھی زمین بوس، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 17  مارچ‬‮  2021

’’بہن بھائی کا راگ الاپنے والے دست و گریباں‘‘ جعلی راج کماری کی سیاست بھی زمین بوس، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بیانیہ کی موت کے بعد جعلی راج کماری کی سیاست بھی زمین بوس ہو گئی ہے ۔ کل تک بہن بھائی کا راگ الاپنے والے آج دست و گریباں ہیں… Continue 23reading ’’بہن بھائی کا راگ الاپنے والے دست و گریباں‘‘ جعلی راج کماری کی سیاست بھی زمین بوس، تہلکہ خیز انکشاف

’’8 ہزار روپے پر نیب کا ملازم شہزاد اکبر عدلیہ کو لیکچر دیتا ہے‘‘ جسٹس قاضی فائزسپریم کورٹ میں دلائل دیتے ہوئے برس پڑے

datetime 17  مارچ‬‮  2021

’’8 ہزار روپے پر نیب کا ملازم شہزاد اکبر عدلیہ کو لیکچر دیتا ہے‘‘ جسٹس قاضی فائزسپریم کورٹ میں دلائل دیتے ہوئے برس پڑے

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظر ثانی کیس  براہ راست نشریات کی درخواست پرسماعت ایک دن کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ بدھ کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے کیس پر  سماعت کی ۔دوران  سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل عامر رحمان  نے کیس ٹی وی پر براہ… Continue 23reading ’’8 ہزار روپے پر نیب کا ملازم شہزاد اکبر عدلیہ کو لیکچر دیتا ہے‘‘ جسٹس قاضی فائزسپریم کورٹ میں دلائل دیتے ہوئے برس پڑے

اقلیتوں کو صدر ،وزیر اعظم کا الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پرفیصلہ سنا دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

اقلیتوں کو صدر ،وزیر اعظم کا الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پرفیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے اقلیتوں کو صدر اور وزیراعظم کا الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سابق وفاقی وزیر جے سالک کی طرف سے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آپ پارلیمنٹ جائیں… Continue 23reading اقلیتوں کو صدر ،وزیر اعظم کا الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پرفیصلہ سنا دیا