اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسد عمر کی ایک اور کیس میں ضمانت میں توسیع

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس میں پارٹی رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 5 جون تک توسیع دیدی۔اسد عمر کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ پر کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے کی، اسدعمر اپنے وکیل سردار مصروف کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔سردار مصروف نے عدالت سے استدعا کی کہ بابر اعوان بیرون ملک موجود ہیں، آئندہ کی کوئی تاریخ دے دیں، بعدازاں عدالت نے اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 5 جون تک توسیع کردی اور کیس کی مزید سماعت 5 جون تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…