منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ آپریشن شروع

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

گوادر (ایجنسیاں )سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے )نےاتوارکو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ آپریشن شروع کر دیا۔ سی اے اے نے ستمبر کے لیے تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو ہدایات جاری کی ہیں اور واضح کیا ہے کہ طیاروں کو رات کے وقت پارکنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔ ایوی ایشن ریگولیٹر نے کہا کہ فوجی اور بلوچستان حکومت کی پروازوں کو خصوصی اجازت ہوگی۔ سی اے اے نے کہا کہ اس سلسلے میں حفاظتی انتظامات خود کرنے ہوں گے۔ نیوزایجنسیوں کے مطابق نائٹ لینڈنگ پر کچھ عرصہ قبل پابندی عائد کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…