وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تین رکنی کمیٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کی سفارش کردی… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی





























